149۔ بزدلی

اَلْجُبْنُ مَنْقَصَةٌ۔ (حکمت ۳) بزدلی نقص و عیب ہے۔ انسان اگر کمال حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے کئی بار جرأت مندانہ فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور شجاعانہ قدم اٹھانے پڑتے ہیں مگر بزدل آدمی قابلیت و استعداد ہونے کے باوجود ڈر کی وجہ سے ان سے استفادہ نہیں کرتا اور نتیجہ میں زندگی میں … 149۔ بزدلی پڑھنا جاری رکھیں